– موزوں پر مسح سے متعلق اہم مسائل

الحمد للہ وحدہ والصلاۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ ، وبعد موزے پر مسح مشروع اور جائز ہے ، بشرط یہ کہ مسح کي شرطیں پائی جائیں ، چنانچہ حدیث میں وارد ہے کہ نبی صلی اللہ عليہ وسلم نے [چرمی] موزے پر مسح کيا ہے ۔ { صحیح بخاری و صحیح مسلم } … تابع قراءة – موزوں پر مسح سے متعلق اہم مسائل